میجک لینٹرن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (لفظاً) جادو کی لالٹین؛ مراد: عدسے اور روشنی کی مدد سے سلائیڈ کا عکس پردے پر ڈالنے کا سادہ عکس انداز۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) جادو کی لالٹین؛ مراد: عدسے اور روشنی کی مدد سے سلائیڈ کا عکس پردے پر ڈالنے کا سادہ عکس انداز۔